پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط سیکرٹری کے مطابق منصوبوں سے 2300 میگاواٹ بجلی کی ترسیل ممکن ہوگی شائع 25 دسمبر 2025 07:41pm