پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد نہ کرنے پر اسرائیل کی مذمت اسرائیل کا فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کرنا بھی قابل مذمت ہے: مشترکہ بیان شائع 16 اگست 2026 11:33pm