خیبرپختونخوا: بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں سات بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق واقعات لینڈ سلائیڈنگ اور چھتیں گرنے کے باعث پیش آئے، پی ڈی ایم اے شائع 24 جنوری 2026 03:18pm