یورپ جانے والے مسافر پرواز کے ٹکٹ پر ٹرین کا سفر بھی کر سکیں گے: پی آئی اے پی آئی اے کا کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی معاہدہ طے پاگیا شائع 13 جنوری 2026 05:58pm