قطر نے اسرائیلی حملے کیخلاف عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کر لیا قطری وفد نے ہیگ میں عالمی عدالت کے حکام سے ملاقات کی، قانونی چارہ جوئی کے امکانات پر مشاورت شائع 18 ستمبر 2025 09:13pm