امارات کے تعلیمی اداروں میں جنک فوڈ کھانے پر پابندی ممنوعہ غذائیں نہ صرف اسکول کینٹین بلکہ گھر سے لانے پر بھی پابندی۔ شائع 16 فروری 2026 03:07pm