امریکا میں قید پاکستانی نژاد عدنان سید 23 سال بعد رہا عدنان سید کو 1999 میں 18 سال کی عمر میں اپنی کلاس فیلو لڑکی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 05:25pm