تاجکستان پر افغانستان سے ڈرون حملہ خطرے کی سنگینی واضح کرتا ہے: پاکستان پاکستان چینی شہریوں پر بزدلانہ حملے کی واضح الفاظ میں مذمت کرتا ہے،دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 01:28pm
افغانستان کی حدود سے تاجکستان میں ڈرون حملہ: تین چینی باشندے ہلاک تاجکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کی جانب سے ڈرون حملے کی تصدیق کی ہے۔ شائع 27 نومبر 2025 08:18pm