امریکہ نے ایران پر حملے میں اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ایوانِ نمائندگان سے اسرائیل کیلئے 14 ارب ڈالر کا امدادی پیکیج منظور کرانے کی کوششیں تیز شائع 15 اپريل 2024 09:53am
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت