امریکی افواج کا انخلا، عراق نے اپنے بیس کا کنٹرول سنبھال لیا عین الاسد ایئربیس طویل عرصے سے امریکا کی قیادت میں قائم اتحاد کی افواج کے زیرِ استعمال تھا اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 03:59pm