ایئر بلیو حادثہ: ایئر لائن کو 5 ارب روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم عدالت نے نجی ایئرلائن کی تمام آٹھ اپیلیں خارج کردیں اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 10:52am