ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز کر دیا پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے ایئرپورٹ پر افتتاحی تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ شائع 15 اگست 2026 08:43am