اندرون ملک فضائی کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی مسافروں کی کمی کے باعث ملک بھر میں 120 پروازیں منسوخ، ایوی ایشن انڈسٹری دباؤ کا شکار شائع 02 مئ 2026 02:21pm