دنیا شائع 18 اگست 2023 10:22am نجی طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ، دس افراد ہلاک حادثہ کوالالمپور میں موٹر وے پر لینڈنگ کی کوشش کے دوران حادثہ پیش آیا۔