26 نومبر احتجاج کے 3 مقدمات: عارف علوی، علی امین گنڈاپور سمیت 10 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 08:49pm
اسلام آباد کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کو بیان قلمبند کرانے کیلئے ایک اور موقع دے دیا عدالت میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروالیں تو زیادہ اچھا ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ کے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں ریمارکس شائع 22 جولائ 2025 06:49pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بجلی ڈیوٹی کے خاتمے پر وزیر توانائی کو خط لکھ دیا مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بغیر بجلی ڈیوٹی کی منسوخی غیرقانونی ہے، علی امین گنڈاپور شائع 21 جولائ 2025 05:57pm
علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ جاری، گرفتاری کا حکم عدالت نے کیس کی مزید سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر دی شائع 21 جولائ 2025 03:52pm
خیبرپختونخوا میں 6 - 5 کا فارمولا کامیاب، سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشستیں جیت گیا الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے مکمل نتائج جاری کر دیئے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 11:30pm
پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار وقاص اورکزئی کا سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کا اعلان علی مین گنڈاپور سے اچھا تعلق ہے اسی وجہ سے درخواست پر کاغذات واپس لیے، وقاص اورکزئی شائع 20 جولائ 2025 10:54pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ مخصوص نشستوں پر گورنر ہاؤس میں حلف آئین کی خلاف ورزی ہے، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 20 جولائ 2025 10:31pm
پی ٹی آئی کے امیدوار دستبردار نہ ہوئے تو کوشش ہوگی کہ 6 سے 7 سینیٹرز بنائیں، فیصل کریم کنڈی سینیٹ ارکان سے آئین کے مطابق حلف لیا، ہم آج رات تک اپنا لائحہ عمل طے کر لیں گے، گورنر خیبر پختونخوا شائع 20 جولائ 2025 08:12pm
پی ٹی آئی ناراض ارکان کے خلاف پارٹی فیصلہ کرے گی، علی امین گنڈا پور کا اعلان سینیٹ الیکشن کیلئے خرید و فروخت ٹھیک نہیں، میں سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کو ڈنکی ٹریڈنگ کہتا ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 20 جولائ 2025 07:06pm
خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن سے معاہدے کی تصدیق کردی سینیٹ نشستوں کے معاملے پر اپوزیشن سے مکمل اتفاق رائے ہو چکا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 20 جولائ 2025 03:55pm
پی ٹی آئی میں اختلافات: ناراض گروپ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، دو ملاقاتوں میں وزیراعلیٰ بھی قائل نہ کر سکے پارٹی قیادت نے ناراض گروپ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا اپ ڈیٹ 19 جولائ 2025 11:40pm
اسلام آباد کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے اسلام آباد کی عدالتوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آزادی مارچ اور آڈیو لیک مقدمات کی سماعتیں شائع 19 جولائ 2025 03:50pm
پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا کاغذات واپس لینے سے انکار، وزیراعلیٰ کا سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کا عندیہ ناراض امیدواروں نے کاغذات واپس نہ لیے تو سینیٹ الیکشن ملتوی کیا جا سکتا ہےعلی امین گنداپور شائع 19 جولائ 2025 10:17am
سینیٹ ٹکٹوں کا معاملہ: علی امین گنڈاپور اور ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں میں مذاکرات کا دوسرا دور بھی ناکام فیصلہ اب پولیٹیکل کمیٹی کرے گی، جو فیصلہ آئے گا اس پر مؤقف دیں گے، ناراض ارکان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 11:28pm
خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے قبل سیاسی ہلچل، پی ٹی آئی رہنما وزیراعلیٰ کے مدمقابل آگئے ناراض رہنماؤں کی علی امین گنڈا پور کے ساتھ بیٹھک میں بات نہ بن سکی، اگلی بیٹھک رات کو 9 بجے ہونے کا امکان شائع 18 جولائ 2025 07:30pm
علی امین گنڈا پور کا صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اگلے ہفتے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان آل پارٹیز کانفرنس میں مشاورت کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی، وزیراعلٰی کے پی شائع 18 جولائ 2025 01:44pm
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات مزید بڑھ گئے سینیٹ امیدوار عرفان سلیم نے وزیراعلیٰ کا مشیر بنائے جانے کی پیشکش ٹھکرادی شائع 17 جولائ 2025 11:46pm
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے، گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈاپور سیاسی انتقام سے بیرونِ دنیا پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس شائع 14 جولائ 2025 06:18pm
مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا علی امین گنڈا پور تمہارا چیلنج قبول ہے، تمہاری اوقات نہیں کہ مولانا تمہارا چیلنج قبول کرے، انجینئر ضیاء الرحمان شائع 14 جولائ 2025 06:10pm
علی امین گنڈا پور کی نااہل اور نالائق حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے، ترجمان جے یو آئی پی ٹی آئی اپنے میر جعفر اور میر صادق کو کنٹرول کرے اور علی امین گنڈا پورا کے منہ کو لگام دے، ترجمان اسلم غوری شائع 13 جولائ 2025 09:48pm
’5 اگست کے مقابلے 90 دن کا پلان کہاں سے آیا؟‘ پی ٹی آئی قیادت کے مابین اختلافات سامنے آگئے ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے لاہور میں منعقدہ اجلاس میں نظرانداز کیے جانے پر سوالات اٹھا دیے شائع 13 جولائ 2025 07:52pm
علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا مولانا میرے بھائی سے الیکشن لڑلیں، اگر بھائی ہارا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 13 جولائ 2025 06:19pm
عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈاپور کو پنجاب کی ترقی سے سیکھنے کی دعوت دے دی علی امین گنڈا پور بطور وزیراعلیٰ آئیں تو مہمان نوازی کریں گے، اسلحے کے ساتھ آئیں گے تو اجازت نہیں، وزیراطلاعات پنجاب شائع 13 جولائ 2025 05:10pm
”اس بار کارکنوں کو چھوڑ کر تو نہیں بھاگیں گے؟“ صحافی کے سوال پر علی امین گنڈا پور برہم لاہور میں پریس کانفرنس کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور صحافی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا شائع 13 جولائ 2025 04:47pm
’90 دن کل سے شروع ہوگئے‘: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک باقاعدہ شروع کرنے کا اعلان حکومت رہے نا رہے ہم آر یا پار کریں گے، علی امین گنڈاپور اپ ڈیٹ 13 جولائ 2025 01:45pm
فضل الرحمان کو ”فارم 47 کا بینیفیشری“ کہنے پر حافظ حمداللہ کا علی امین گنڈاپور کو سخت جواب ’مولانا فضل الرحمان کو فارم 47 کا بینیفیشری کہنے والا یہ بتائے کہ خود کس کے این او سی پر خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنا؟‘ حافظ حمداللہ شائع 13 جولائ 2025 11:23am
پنجاب حکومت جلسے کی اجازت دے، شکریہ کے ساتھ تحفہ بھی ملے گا، علی امین گنڈا پور مولانا فضل الرحمان خود جعلی مینڈٹ ہر ہیں اور یہ ہمیں باتیں کریں گے، وزیراعلٰی کے پی کی لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو شائع 12 جولائ 2025 11:10pm
سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے علی امین گنڈا پور کی ہدایت کے باوجود شکیل احمد خان اور طارق اریانی نے مشعال یوسفزئی کے سینیٹ کاغذاتِ نامزدگی پر دستخط کر دیے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 10:55pm
خیبرپختونخوا: سینیٹ ٹکٹ کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات، طارق آریانی کا پارٹی قیادت پر سنگین الزامات 'علی امین گنڈاپور نے کہا بانی پی ٹی آئی یا کوئی بھی کہہ دے، میں مشال کو سینیٹر نہیں بناؤں گا‘ شائع 10 جولائ 2025 12:46pm
”سفارش پر بھرتی کیے گئے لوگ کام نہیں کرتے“، علی امین اپنے ہی حکومتی اداروں سے نالاں ڈی آئی خان کے ایک حلقے میں کوئی کالج نہیں ہے، حلقے کے نمائندوں کو جوتے مارنے چاہئیں، وزیراعلٰی کے پی شائع 09 جولائ 2025 07:15pm