Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 05 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ڈی آئی خان میں وزیراعلیٰ پختونخوا کا چچا زاد بھائی جاں بحق

ڈی آئی خان میں وزیراعلیٰ پختونخوا کا چچا زاد بھائی جاں بحق

اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مقامی انتظامیہ نے مزید کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 09:51am
ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، علی امین گنڈا پور

ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، علی امین گنڈا پور

سی ٹی ڈی نے ہزاروں دہشت گرد کارروائیاں ناکام بنائیں آئی جی، ڈی آئی جی کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ کےپی
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 03:52pm
دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے اور پی ٹی آئی اس سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف

دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے اور پی ٹی آئی اس سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف

علی امین گنڈاپور نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی، خواجہ آصف
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 03:40pm
گنڈا پور کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا اعلان

گنڈا پور کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا اعلان

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تقریر، حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ذرائع
شائع 30 نومبر 2024 11:35am
گولی کا جواب گولی، ہمت ہے تو لگاؤ گورنر راج، گنڈا پور کی دھمکی

گولی کا جواب گولی، ہمت ہے تو لگاؤ گورنر راج، گنڈا پور کی دھمکی

جتنے لوگ میں نے نکالے اُن سے زیادہ کوئی نکال پائے تو جو چورکی سزا وہ میری، اسمبلی میں خطاب
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:32am
بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں پروپیگنڈا ہیں، آگے کیا کرنا ہے؟ آج بتاؤں گا، علی امین گنڈاپور

بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں پروپیگنڈا ہیں، آگے کیا کرنا ہے؟ آج بتاؤں گا، علی امین گنڈاپور

میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 01:34pm
پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ڈاکٹر عارف علوی کے حق میں بولنے پر بشرٰی بی بی سے گنڈا پور کی تلخ کلامی ہوئی، ذرائع
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 12:29am
خیبرپختونخوا حکومت کا جمعہ سے 3 روزہ سوگ کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا جمعہ سے 3 روزہ سوگ کا اعلان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو قتل کرنے کی کوشش کی گی، اسپیکر صوبائی اسمبلی کے پی بابر سلیم سواتی
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:45am
اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
شائع 28 نومبر 2024 02:31pm
علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے

ذرائع نے قیام بڑھانے کی وجہ بتا دی، اجلاس میں اراکین اسمبلی الجھ پڑے
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:46am
پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف

اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع
شائع 28 نومبر 2024 07:34am
پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنجگانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنجگانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی

مذاکرات پر توجہ نہیں دی گئی، بشریٰ بی بی تو غیر سیاسی خاتون ہیں، آج نیوز سے گفتگو
شائع 27 نومبر 2024 01:20pm
علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے

علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
شائع 27 نومبر 2024 11:06am
احتجاج سب کا حق ہے، ریڈ زون میں اکٹھے ہوئے تو دوبارہ آپریشن ہوگا، رانا ثنا اللہ

احتجاج سب کا حق ہے، ریڈ زون میں اکٹھے ہوئے تو دوبارہ آپریشن ہوگا، رانا ثنا اللہ

احتجاج کے دوران جو لوگ شہید ہوئے ان کے مقدمات میں یہ سارے لوگ نامزد ہوں گے، مشیر وزیراعظم
شائع 27 نومبر 2024 08:31am
علی امین گنڈاپور پر پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد کی اطلاعات، ڈی چوک نہ جانے پر برہم

علی امین گنڈاپور پر پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد کی اطلاعات، ڈی چوک نہ جانے پر برہم

پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے قیادت کو بھی تنیقد کا نشانہ بنایا جارہا ہے
شائع 26 نومبر 2024 10:06pm
’ضروری کام سے جانا ہے‘، علی امین گنڈاپور کو لینے گاڑی پہنچ گئی، مظاہرین نے روک دیا

’ضروری کام سے جانا ہے‘، علی امین گنڈاپور کو لینے گاڑی پہنچ گئی، مظاہرین نے روک دیا

اس بار آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے، کارکنان
شائع 26 نومبر 2024 07:20pm
پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت ریاست پر حملہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت ریاست پر حملہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا

بشری بی بی جذباتی تقریریں کر کے پشتون قوم کو استعمال کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 12:56pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

تمام غیر حاضر ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کی جاتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 11:02am
وزیر دفاع کی علی امین گنڈاپور اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں کی تصدیق

وزیر دفاع کی علی امین گنڈاپور اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں کی تصدیق

احتجاج میں دو دن باقی ہیں بہت کچھ ہو سکتا ہے، خواجہ آصف
شائع 21 نومبر 2024 06:55pm
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

احتجاجی کال کو غیر قانونی، غیر آئینی اور عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف قرار دیا جائے، استدعا
شائع 21 نومبر 2024 04:56pm
علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع

علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع

عدالت نے فیصل جاوید، راجہ خرم اور واثق قیوم کے مچلکے منسوخ کر دیے
شائع 21 نومبر 2024 12:26pm
گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات، احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست

گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات، احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست

عمران خان کا بیرسٹر گوہر اورعلی امین گنڈاپور کو بات چیت میں پہل کرنے کا حکم
شائع 20 نومبر 2024 07:25pm
ایپکس کمیٹی اجلاس: گنڈاپور، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی موجودگی میں عمران خان کی قید کیخلاف بول اٹھے

ایپکس کمیٹی اجلاس: گنڈاپور، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی موجودگی میں عمران خان کی قید کیخلاف بول اٹھے

اجلاس میں موجود وزیر دفاع خواجہ آصف نے اندرونی کہانی بتا دی
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 09:34pm
احتجاج سے قبل گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری، راولپنڈی سے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

احتجاج سے قبل گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری، راولپنڈی سے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

تھانہ مناواں لاہور کے مقدمے میں تفتیشی افسر نے وارنٹ عدالت سے گرفتاری کی استدعا کی تھی
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 10:49pm
پی ٹی آئی 24 نومبر کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام، آج ورچوئل جلسے ہوگا

پی ٹی آئی 24 نومبر کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام، آج ورچوئل جلسے ہوگا

پی ٹی آئی نے احتجاج کی قیادت علی امین گنڈا پور کے حوالے کردی
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:42pm
24 نومبر احتجاج: عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے خود مذاکرات کریں گے، علی محمد خان

24 نومبر احتجاج: عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے خود مذاکرات کریں گے، علی محمد خان

بات چیت کیلئے بیرسٹر گوہر اور گنڈاپور کو اجازت دی، وکیل خالد یوسف کا متضاد بیان
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 06:48pm
بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت

بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت

آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی
شائع 19 نومبر 2024 02:24pm
پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی

پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی

پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔ پشاور ہائیکورٹ کے...
شائع 19 نومبر 2024 01:41pm
علی امین گنڈاپور افسران کے ہمراہ اسلام آباد کیوں چلے گئے ؟

علی امین گنڈاپور افسران کے ہمراہ اسلام آباد کیوں چلے گئے ؟

صوبائی وزیرخزانہ مزمل اسلم اور انتظامی سیکرٹریز بھی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کےہمراہ ہیں
شائع 18 نومبر 2024 06:05pm
علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط

علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط

آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، خط کا متن
شائع 18 نومبر 2024 02:12pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • …
  • 20
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

یوکرینی صدر کے جہاز کی اڑان کے راستے میں 5 ڈرونز آگئے

یوکرینی صدر کے جہاز کی اڑان کے راستے میں 5 ڈرونز آگئے

غزہ میں انسانی بحران: چین کا فلسطین کے لیے 100 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

غزہ میں انسانی بحران: چین کا فلسطین کے لیے 100 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے شواہد موجود ہیں، یو این سیکرٹری جنرل

اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے شواہد موجود ہیں، یو این سیکرٹری جنرل

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

’امریکا روس سے ایندھن خرید سکتا ہے تو بھارت تیل کیوں نہیں؟‘ روسی صدر

’امریکا روس سے ایندھن خرید سکتا ہے تو بھارت تیل کیوں نہیں؟‘ روسی صدر

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.