’ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں،‘ پاکستانی ہندو برادری کا بھارت کو دو ٹوک جواب ہندوستان ہمیشہ فالس فلیگ کے ذریعہ ڈراما رچاتا ہے، آل پاکستان ہندو رائٹس موومنٹ شائع 03 مئ 2025 04:46pm