برطانیہ میں پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے داخلوں پر پابندی عائد برطانوی حکومت نے پاکستان اور بنگلادیش کو ہائی رسک کیٹیگری میں رکھ دیا، شرائط کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:26pm