پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے مریضوں پر اینٹی بائیوٹکس ادویات بھی بے اثر ہونے لگیں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ ایک قسم کا "سپر بگ" ہے جو پاکستان میں 2016 میں نمودار ہوا، رپورٹ شائع 24 ستمبر 2024 01:37pm