پاکستان شائع 25 جون 2024 08:33am ملک میں بڑے پیمانے پر کسی فوجی آپریشن پر غور نہیں کیا جارہا، وزیراعظم ہاؤس وزیر اعظم آفس نے آپریشن عزم استحکام پر وضاحتی بیان جاری کر دیا
پاکستان شائع 22 جون 2024 04:35pm ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑنا غلطی ہوگی، وزیراعظم ہم سب کو ریاست کی ذمہ داری خود لینی ہوگی، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:11pm آرمی چیف کی معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کی ایک بار پھر حمایت کی یقین دہانی اجلاس میں آرمی چیف نے خصوصی شرکت کی
پاکستان شائع 24 فروری 2023 06:13pm اپنے حالات خود ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کرےگا، وزیراعظم ایک دوست ملک نے کہا کہ وہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہماری مدد کرے گا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 10:50pm اپیکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ قومی یکجہتی، اتحاد، اجتماعی جدوجہد وقت کی ضرورت ہے،اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:00am ایپکس کمیٹی اجلاس آج طلب، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق عملدرآمد پر غور ہوگا اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان شرکاء کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 04 فروری 2023 07:36pm عمران خان کو جیل بھرو کے بجائے ڈوب مرو تحریک کا اعلان کرنا چاہیے، مریم اورنگزیب کے پی کو 417 ارب روپے کے علاوہ 70 ارب روپے اضافی رقم دی جاتی ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 10:41am پی ٹی آئی کا ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی جانب سے عمران خان کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 07:13pm ایپکس کمیٹی کا افغانستان سے دو ٹوک بات کرنے اور کالعدم تنظیموں کیخلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ پشاور دھماکے کے شہداء کے لواحقین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 08:45pm پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات، ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب دہشت گردی میں ملوث عناصر، سہولت کاروں اور ٹھکانوں کی تازہ لسٹ پیش کی جائے گی.
زرعی ٹیکس، خوراک قیمتوں پر کنٹرول ختم، پرچون اور ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس، آئی ایم ایف نمائندہ نے مطالبات بتادیے