دوستوں کے ساتھ اپریل فول کا پرینک کرتے ہوئے طالب علم ہلاک بھارتی شہر اندور کے ابھیشیک نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی اداکاری کی، اسٹول پھسلنے سے لٹک گیا شائع 03 اپريل 2024 10:13am