دنیا شائع 25 اگست 2022 10:07pm مکہ مکرمہ میں گرفتار 5 پی ٹی آئی کارکنان کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی مقامی ہوٹل میں احتجاج کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان کو گرفتارکیا گیا تھا۔