دنیا شائع 27 جولائ 2024 04:44pm پیرس میں اولمپکس کےافتتاح سے پہلے ریلوے سسٹم پر بڑا حملہ، 25 لاکھ افراد متاثر ملک بھر میں ریلوے نظام درہم برہم، آٹھ لاکھ افراد محصور