پاکستان شائع 05 مئ 2024 09:51pm پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی موجودہ پارلیمنٹ ایسی ترمیم کرنے کا اخلاقی، سیاسی اور قانونی جواز نہیں رکھتی، اسد قیصر
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:58pm جماعت اسلامی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی فارم سینتالیس پر آنے والی حکومت قابل قبول نہیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:16pm پی ٹی آئی کا پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان تمام عہدیداروں سے کہتا ہوں کہ احتجاج میں شرکت کریں، اسد قیصر
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:58pm آپ کے تحفظات دورکرنےکے لئے لائحہ عمل بنائیں گے ، اسدقیصر کی مولانا سے گفتگو رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں میں ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر بھی بار چیت ہوئی
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 08:18pm کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جلسے کا اعلان جلسے میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتیں شامل ہوں گی، عوام جلسے میں شرکت یقینی بنائیں، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:47pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات، عید کے بعد گرینڈ الائنس جلسوں کا اعلان اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکانے پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 04:32pm عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، اسد قیصر ججز کی تعیناتی سے متعلق دیگرسیاسی جماعتوں سے بھی بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:34pm ’غلط فہمیاں دور کرنا چاہتے ہیں‘، پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی سے رابطہ ماضی میں رابطوں کے حوالے سے کنفیوژن پیدا ہوئی، اسد قیصر
▶️ پاکستان شائع 29 مارچ 2024 10:14pm جسٹس قاضی کو ججز کے معاملے پر ایکشن لینا چاہئے تھا، اسد قیصر پارٹی اجلاس میں اتفاق اور اختلاف دونوں ہوتے ہیں، کچھ چینل ایک خاص ایجنڈے کے تحت کام کر رہے ہیں، اسد قیصر
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 02:37pm مقاصد پورے کروانے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو لولی پاپ دیا گیا، عمر ایوب حکومت نے قانون سازی کی ابتدا آئین کی خلاف ورزی سے کی، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 10:12pm آصف زرداری کی جیت جمہوریت کے لیے اچھا شگون نہیں، بیرسٹر گوہر سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی رہنما آگ بگولہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:00pm جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی، عمرایوب، اسد قیصر کی پریس کانفرنس ہم قانون کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسمبلی فلور پر بلائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:27pm عمران خان کی رہائی سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع قرارداد اسد قیصر کی جانب سے جمع کرائی گئی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:06pm اسد قیصر کی تقریر کے دوران پارلیمنٹ کی ٹی وی نشریات بند سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سائفر پر سپریم جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 11:56pm عمر ایوب اسپیکر اور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگنے مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بعد ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، بی اے پی اور آئی پی پی کا وفد بھی جے یوآئی سربراہ کے در جا پہنچا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 09:51am تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان عمران خان کی ہدایت کے مطابق سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مزید رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، اسد قیصر
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:56pm ہمارے لوگوں کو لالچ دے کر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائی جارہی ہے، اسد قیصر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:15am اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے 23 جون 2023 کو اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا آرڈر غیر آئینی قرار دے دیا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 08:57pm ’عمران خان فتح مکہ ماڈل کے طرز پر عام معافی کا اعلان کریں گے‘ ہم رگنگ پر سب پارٹیوں کو اکٹھا کریں گے، اسد قیصر
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:37pm تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی وفد سے ملاقات، آفتاب شیر پاؤ کا خیبرپختونخوا میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 15 فروری 2024 07:55pm اسد قیصر کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے نو منتخب ارکان اسمبلی کا اجلاس سیاسی جماعتوں سے رابطوں سے متعلق تبادلہ خیال
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:35am اسد قیصر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:00pm اسد قیصر نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواست دائر کردی اسد قیصر نے درخواست دائر کرنے سے قبل بائیو میٹرک تصدیق کرائی
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 03:38pm شاہ محمود اور عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ جلد کالعدم ہوجائے گا، اسد قیصر عمران خان کو جتوا کر اس نظام کو شکست دیں، اسد قیصر کی اپیل
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 05:45pm ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج عارف علوی اور عمران خان نے نظرثانی اپیلیں واپس لے لیں
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 04:34pm ایک کیس میں گرفتار ملزم دیگر مقدمات میں بھی گرفتار تصور ہوگا، پشاور ہائیکورٹ اسد قیصر کا ایک سے زائد مقدمات میں گرفتاری کیس کا 28 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:37pm مجھ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نوازشریف کو وزیر اعظم بنانے کیلئے مسترد کیے گئے، اسد قیصر فیصلوں کے خلاف ہم عدالت جائیں گے اور قانونی جنگ لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:06pm نیب نے اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی کو 10 جنوری کو طلب کرلیا نیب خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:31pm عدالتی حکم پر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس لے لیا گیا، رہائی کا حکم اگر دوسرے کیسز میں مطلوب نہ ہو تو ملزم کو مردان جیل سے رہا کیا جائے، حکم نامہ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:10pm کسی سیاسی جماعت سے دلچسپی نہیں، کوئی الزام لگائے پرواہ نہیں، پشاور ہائیکورٹ اسد قیصر کیخلاف تھری ایم پی او آرڈر واپس نہ لیا تو ڈی سی کے خلاف کارروائی کریں گے، عدالت