پاکستان پی آئی اےکی پرواز میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر مسافرکا ائیرہوسٹس پر تشدد پیرس پہنچنے پر سکیورٹی اہلکاروں نے مسافر کو گرفتار کرلیا شائع 07 اپريل 2025 11:41pm