اعجاز چانڈیو کا قتل، سندھ بھر کے مختیارکارز دفاتر کو تالے لگادیے گئے جب تک شہید مختیارکار کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے تب تک دفاتر نہیں کھلیں گے، مظاہرین شائع 15 نومبر 2022 01:39pm