پاکستان شائع 01 جولائ 2024 01:32pm خیبر: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 2 اہلکار جاں بحق چیک پوسٹ پر 10 منٹ تک شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
پاکستان شائع 29 مئ 2024 02:17pm لاڑکانہ: اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر دستی بم حملہ پولیس نے واقعے کی تحیقیقات کا آغاز کردیا ہے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 08:17pm کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی دونوں واقعات میں ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 12:01pm ریگی حملہ: پولیس کا دیگر سرکاری اداروں سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے مطالبہ تنقید مقصد نہیں لیکن جس کے کرنے کا کام ہے ان کو کرنا چاہیے، ایس پی ارشد خان
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:35am نشے میں دھت افراد کا پولیس پر دھاوا، 2 اہلکار زخمی چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا، باقی کی تلاش جاری ہے، پولیس
پاکستان شائع 11 جون 2023 12:02pm کراچی: دو پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج اہلکار خفیہ اطلاع ملنے پر سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب گراؤنڈ پہنچے تھے، ایس ایس پی ایسٹ
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 07:47pm دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہادت پانے والے ”شاعر“ ڈی ایس پی اقبال کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم جنگ کا لفظ ہمیشہ کے لیے مٹا دیں، کیا ایسا ممکن ہے کہ ان لوگوں کو انسان بنا دیں- ڈی ایس پی اقبال مہمند
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 10:08pm نوشہرہ میں پولیس وین پر شدت پسندوں کا حملہ، ڈرائیور سمیت تین اہلکار شہید شہید پولیس اہلکاروں میں منظور، کانسٹیبل ایاز اور وین ڈرائیور شامل ہیں، پولیس
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ