دنیا شائع 26 فروری 2024 01:59pm طالبان نے 84 سالہ آسٹریائی مغوی کو رہا کردیا قطر نے ثالثی کی، انتہائی دائیں بازو کے قوم پرست سیاست دان کو گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا۔
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی