بنگلہ دیش میں ایک اور بی این پی لیڈر کو گولی مار دی گئی بی این پی لیڈر کو پیٹ میں گولی لگی تھی، بعد ازاں وہ ایک نجی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے شائع 08 جنوری 2026 10:12am