بھارتی ریپر بادشاہ کی طلاق کی خبریں، اہلیہ جذباتی ہوگئیں بادشاہ نے اس سے قبل جیسمین مسیح نامی خاتون کے ساتھ شادی کی تھی۔ شائع 28 جولائ 2026 09:49am