زمبابوین فاسٹ بولر کے بعد سری لنکن کرکٹر پر بھی پی ایس ایل کے دروازے بند
سری لنکن کھلاڑی نے پی ایس ایل معاہدے کی خلاف ورزی کی، وہ ایک سال تک پی ایس ایل نہیں کھیل سکیں گے: پی سی بی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.