بنکاک کے بار میں آتشزدگی؛ 27 افراد ہلاک 63 زخمی بریکر سے دھواں اٹھنے کے بعد بجلی بند ہوئی اور پھر دھماکا ہوگیا، واقعے کی تحقیقات شروع۔ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 09:48am