کھیل شائع 19 اگست 2024 06:17pm بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے کامبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی
دنیا شائع 19 اگست 2024 01:34pm حسینہ واجد کے وفاداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری، صفائی مکمل ہونے تک الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ ترقی کے گراف کو برقرار رکھنے کے لیے مضبوط معاشی اصلاحات کریں گے، سربراہ عبوری حکومت محمد یونس
دنیا شائع 17 اگست 2024 01:42pm بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے قریبی سفیروں کی چھٹی، 7 اہم ممالک سے واپس طلب ڈاکٹر محمد یونس کی زیر قیادت عبوری حکومت نے مختلف ممالک میں تعیات اپنے سفیروں کو واپس بلانے کا حکم دیا ہے
دنیا شائع 16 اگست 2024 10:09am بھارت کا شیخ حسینہ کو رعایت کیلئے امریکہ سے رابطے کا انکشاف بھارتی لابی کے بعد امریکا نے معزول وزیراعظم کے حق میں اپنے بیانیہ کو نرم کردیا تھا
دنیا شائع 14 اگست 2024 03:41pm بنگلہ دیش میں شیخ مجیب کی برسی کے دن عام تعطیل نہیں ہوگی تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ عبوری کابینہ نے متفقہ طور پر کیا
دنیا شائع 13 اگست 2024 12:26pm شیخ حسینہ کے دھڑن تختہ میں امریکی مداخلت کے الزام پر واشنگٹن کا ردعمل سامنے آگیا شیخ حسینہ نے الزام عائد کیا تھا سینٹ مارٹن جزیرے کا کنٹرول نہ دینے پر امریکا نے انہیں بے دخل کرنے میں کردار ادا کیا
کھیل شائع 13 اگست 2024 08:38am بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی بنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے
دنیا شائع 12 اگست 2024 01:38pm بنگلادیش: انٹرنیٹ بند کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ بنگلادیش: ذمہ داران کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،ناہد اسلام
دنیا شائع 12 اگست 2024 08:41am بنگلہ دیشی چیف جسٹس کے بعد جامعات کی عوامی لیگ حامی انتظامیہ کی باری، استعفے کا الٹی میٹم چٹاگانگ یونیورسٹی انتظامیہ بشمول وائس چانسلر ڈاکٹر ابو طاہر کیمپس میں ناپسندیدہ لوگ ہیں، طلبہ
کھیل شائع 11 اگست 2024 08:33pm بنگلا دیش کا دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان، حسینہ واجد کے قریبی کھلاڑی بھی شامل بنگلا دیشی ٹیم راولپنڈی اور کراچی میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچز کے لیے کل پیر 12 اگست کو پاکستان روانہ ہوگی