ریچھ نے مونگ پھلی حاصل کرنے کے لیے گاڑی تباہ کردی، ویڈیو دیکھیں ریچھ نے نہ صرف گاڑی کے اندرونی حصے کو برباد کیا بلکہ پچھلی نشست پر فضلہ بھی چھوڑ گیا۔ شائع 29 نومبر 2023 03:58pm