لاہور اور فیصل آباد میں دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے، پروازیں منسوخ جہاز کو فوری طور پر واپس پارکنگ ایریا میں منتقل کرکے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا شائع 19 جولائ 2025 01:05pm