بشنوئی گینگ کا خوف؟ سلمان خان نے گیلیکسی اپارٹمنٹس چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اب گیلیکسی کی بالکونی پر سلمان خان کا دیدار نہیں ہوگا؟ شائع 28 جون 2026 10:13am
کینیڈا نے بی جے پی سے منسلک ہائی پروفائل قتل میں ملوث بھارتی گینگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا بھارت نے لارنس بشنوئی گینگ کی مدد سے نمایاں سکھ رہنما اور کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نِجّار کے قتل کی منصوبہ بندی کی اور ہدایت دی تھی، کینیڈین پولیس شائع 30 ستمبر 2025 09:41am
شہرت بٹورنے کے لیے سلمان خان کو دھمکی دینے والا یوٹیوبر گرفتار کرناٹک کا 26 سالہ سہیل پاشا خود کو سلمان کی فلم 'سکندر' کا نغمہ نگار بھی بتاتا ہے۔ شائع 13 نومبر 2024 05:09pm
بہار کے ایم پی پپو یادو بھی بشنوئی گینگ کے نشانے پر مجھے کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے، پپو یادو نے ریاستی حکومت سے اضافی سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ شائع 29 اکتوبر 2024 05:22pm
سلمان کو قتل کی دھمکی، وویک اوبروئے کی بشنوئی کمیونٹی کی تعریف یہ ویڈیو اس وقت سامنے آئی جب سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی طرف سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں شائع 19 اکتوبر 2024 11:11am
بشنوئی گینگ سلمان خان سے دشمنی ختم کرنے کیلئے رضامند، کتنی رقم کا مطالبہ کیا؟ واٹس ایپ پر ممبئی ٹریفک پولیس کو تاوان یا جرمانے کی رقم کا پیغام بھیجا گیا ہے، بالی وُڈ اسٹار کی سیکیورٹی بڑھادی گئی شائع 18 اکتوبر 2024 05:09pm
کینیڈا: بھارت علیحدگی پسند سکھوں کے قتل کیلئے کس گینگ کی خدمات لے رہا ہے؟ امریکی اخبار نے اجیت دوول کی خفیہ میٹنگ کا بھانڈا پھوڑ دیا شائع 15 اکتوبر 2024 06:39pm
کینیڈا کا بھارتی حکومت پر بشنوئی گینگ کو آلہ کار بنانے کا الزام خالصتان کے حامیوں کو ہدف بنانے کیلیے جرائم پیشہ گینگ کا استعمال کیا جاتا تھا، رائل ماؤنٹد پولیس شائع 15 اکتوبر 2024 12:25pm
لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ سامنے آگئی، سلمان خان سرِفہرست بشنوئی گینگ بالی وڈ اسٹار کے ساتھ ساتھ گلوکار سدھو موسے والا کے مینیجر شگن پریت کو بھی مارنا چاہتا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 09:15pm
بابا صدیقی کے قتل میں ملوث گینگ کا نام سامنے آگیا بابا صدیقی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر اور مہاراشٹرا کے سابق ریاستی وزیر تھے اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 08:15pm