سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی 8 این جی اوز کو بلیک لسٹ کرنے کی ہدایت ہینڈز اور سرسو سمیت 8 این جی اوز نے 8 کروڑ روپے کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا شائع 15 جولائ 2025 09:20pm