بھارت: زائرین پر مندر کا ستون گر گیا؛ 6 افراد ہلاک، 18 زخمی حادثہ اس وقت پیش آیا جب مندر میں سبھا منڈپ کی تعمیر کا کام جاری تھا: بھارتی میڈیا شائع 21 جون 2026 09:27am