نوزائیدہ بچوں کی ’سیریل کلر‘ نرس کو عمر قید کی سزا سُنا دی گئی برطانوی نرس نے 2015 سے 13 ماہ کے دوران 7 بچے قتل کیے اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 03:04pm
برطانوی تاریخ کے سب سے بڑے ’سیریل چائلڈ کلر‘ کیس کا فیصلہ آگیا نرس لوسی لیٹبی نوزائیدہ بچے قتل کرنے کی مجرم قرار شائع 19 اگست 2023 12:23pm