اداکارہ فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں اعزاز، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی انٹرنیٹ پرصارفین نے فضا علی کوایوارڈ ملنے پر طرح طرح کے تبصرے کیے ہیں۔ شائع 01 جولائ 2026 03:51pm
بھارت کی جنگی مہم جوئی پر برطانوی پارلیمنٹ کی تحقیقی چوٹ: مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ قرار رپورٹ میں پہلگام واقعے سے لے کر سیزفائر تک کے تمام مراحل کا غیر جانبدارانہ تجزیہ کیا گیا ہے شائع 18 مئ 2025 08:51am
برطانوی پارلیمنٹ میں سندھ طاس معاہدے کی گونج، بھارت کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار 'پانی کو ہتھیار نہ بنائیں'، برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا انتباہ، بھارت کو معاہدے کی پاسداری کی تلقین شائع 14 مئ 2025 08:35am
چیمپئنز ٹرافی، برطانوی سیاستدانوں کا افغانستان کے ساتھ میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ ای سی بی نے انگلینڈ کے سیاستدانوں کے خط کا جواب دے دیا شائع 07 جنوری 2025 03:16pm
لندن، شدید بیمار افراد کیلئے موت کے انتخاب کا بل پہلے مرحلے میں منظور یہ بل لیبر رکن پارلیمنٹ کم لیڈ بیٹر نے پیش کیا۔ اس بل کے حق میں 330 اراکین نے ووٹ دیا شائع 30 نومبر 2024 10:17am
برطانیہ: تارکین وطن کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ حکومت ان افراد کے خلاف کارروائی کرے گی جو پاسپورٹ پھینک کر ملک بدری سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں شائع 05 نومبر 2024 08:36am
برطانوی معیشت میں اس ’لال بریف کیس‘ کا کردار کیا ہے؟ کم و بیس پونے دو سو سال سے لال بریف کیس پارلیمنٹ اور وزارتِ خزانہ سے جُڑا ہوا ہے۔ شائع 01 نومبر 2024 07:54am
برطانوی پارلیمنٹ میں چار نئے پاکستانی چہرے آگئے، مجموعی تعداد 15 برقرار شبانہ محمود واحد مسلم وزیر، کئی حلقوں میں غزہ کا ایشو نہایت اہم رہا، نتائج پلٹ کر رکھ دیے۔ شائع 06 جولائ 2024 01:20pm
برطانیہ کے نئے وزیر اعظم نے پالیسی کا اعلان کردیا، تبدیلی لانے کا عزم برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدار ختم، لیبر پارٹی کامیاب اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:01pm
برطانوی وزیر اعظم کی تنخواہ کتنے کروڑ روپے ہے برطانوی وزیر اعظم کی تنخواہ سے متعلق اعداد شمار نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا شائع 05 جولائ 2024 02:37pm
مرنے کے بعد بھی جنس تبدیل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، برطانوی پارلیمنٹ میں مطالبہ نو عمر ٹرانسجینڈر کے قتل کے بعد یہ مطالبہ کیوں کیا گیا؟ شائع 04 فروری 2024 09:16pm
برطانیہ کی پارلیمنٹ میں کام کرنے والا چینی جاسوس گرفتار گرفتار شخص پارلیمنٹ میں محقق تھا، پولیس شائع 10 ستمبر 2023 07:34pm
کوکین اور جنسی اسکینڈل: برطانوی رکن پارلیمنٹ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں ڈیوڈ نے تسلیم کیا کہ انہوں نے کوکین کا استعمال کیا تھا۔ شائع 18 جون 2023 09:25am