یونان: آگ بجھانے والے دو ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد ہلاک دونوں ہیلی کاپٹر آسٹریلوی کمپنی میک ڈرموٹ ایوی ایشن سے کرائے پر حاصل کیے گئے تھے: یونانی فائر سروس شائع 03 اگست 2026 09:12am