ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کی میت کراچی پہنچا دی گئی نماز جنازہ آج دوپہر طارق روڈ کی مسجد میں ادا کی جائے گی، گورنر سندھ سمیت سیاسی رہنما شرکت کریں گے شائع 27 دسمبر 2025 10:15am