رحیم یار خان: امداد وصول کرنے کے دوران چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق حادثے میں متعدد خواتین زخمی بھی ہوگئیں جب کہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ شائع 16 مارچ 2026 04:13pm