امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 11 اسکائی ڈائیورز اور پائلٹ ہلاک طیارہ اسکائی ڈائیونگ کے لیے لوگوں کو لے جا رہا تھا اور حادثے کے بعد آگ لگ گئی، امریکی حکام شائع 14 جون 2026 11:47pm