معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈی آواری انتقال کرگئے بیرام آواری کئی عرصے سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے. شائع 22 جنوری 2023 09:10pm