کینیڈین بینکوں سے فراڈ کے الزام میں 12 افراد گرفتار، پاکستانی نمایاں ٹورونٹو پولیس نے جعلی دستاویزات سے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے الزام میں 12 افراد کو حراست میں لے لیا شائع 02 مئ 2024 01:45pm