لاہور: جوہر ٹاؤن میں گاڑی نہر میں گر گئی ، 3 افراد جاں بحق نہر میں ڈوبنے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ شائع 21 مئ 2025 10:03am