کراچی: 11 ماہ میں 60 ہزار سے زائد وارداتیں، 80 افراد مزاحمت پر قتل شہر میں موبائل فون کی چوری بھی کم نہ ہوئی، 16 ہزار 278 افراد اپنے موبائل فون سے محروم ہو گئے شائع 09 دسمبر 2025 11:37am
کراچی ڈکیتوں کا گڑھ بن گیا، رواں سال 50 ہزار کے قریب ڈکیتیاں کراچی میں سات ماہ کے دوران 50 ہزار کے قریب ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں۔ شائع 07 اگست 2022 10:10pm