آذربائیجان نے ایران کی سرحد کو کارگو ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا یہ سرحد گزشتہ ہفتے نخچیوان میں مبینہ ایرانی ڈرون حملے کے بعد بند کر دی گئی تھی۔ شائع 09 مارچ 2026 02:23pm