پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس جمع کرانے کا نظام ختم، کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی ہوگی دفاتر میں رش کم کرنے کے لیے جدید سہولیات متعارف کرانے کا فیصلہ شائع 22 جون 2026 03:13pm